پہلے مرحلے میں؛ یمن کے حافظ قرآن کی کامیابی

IQNA

پہلے مرحلے میں؛ یمن کے حافظ قرآن کی کامیابی

7:20 - May 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3504552
بین الاقوامی گروپ ــ یمنی حافظ «ایهاب علیان» نے فاینل مقابلوں میں رسائی حاصل کرلی

پہلے مرحلے میں؛یمن کے حافظ قرآن کی کامیابی

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے التغییرکے مطابق ملایشیاء میں بین الاقوامی مقابلے جاری ہیں جسمیں یمن کے ڈاکٹر

«ایهاب محمد ابراهیم علیان» نے حفظ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہویے دوسرے مرحلے میں پہنچ گیے ہیں۔

 

یمنی حافظ نے دوسرے دن صبح کے اوقات میں مقابلوں میں حصہ لیا اور کامیابی سے اس مرحلے سے عبور کرگیے۔

 

قابل ذکر ہے کہ ملایشیاء کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے ملک کے تاریخی مقابلوں میں شمارہ کیا جاتا ہے  اور ان مقابلوں کا پہلا دورہ «تانکو عبدالرحمن پوترا» کے زمانے سے شروع ہوا تھا۔/

3712665

نظرات بینندگان
captcha