بوسنیا میں «یوم مسجد» کا انعقاد

IQNA

بوسنیا میں «یوم مسجد» کا انعقاد

7:24 - May 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3504554
بین الاقوامی گروپ: سات میی کو بوسنیا ہرزگونیا میں مسجد ڈے منایا گیا

بوسنیا میں «یوم مسجد» کا انعقاد

ایکنا نیوز- آناتولی نیوز کے مطابق عوام کی آگاہی کے لیے بوسنیا کے سینکڑوں مساجد میں یوم مسجد منایا گیا ۔

 

سات میی ۱۹۹۳ کو بوسنیا کی مسجد فرهاددیجا کو بموں سے اڈایا گیا جبکہ صربوں کے ساتھ جنگ میں مختلف مساجد کو نقصان پہنچا.

 

بوسنیا کے اسلامی اتحاد کے مطابق بوسنیا کی ، ۶۱۴ مساجد، ۲۱۸ نمازخانے اور ۶۹ قرآنی مرکز سمیت ۴۰۵ اسلامی تاریخی مراکز کو بھی نقصان پہنچایا گیا تھا. صربوں سے جنگ کے دوران ۱۰۰ مساجد کے امام کو بھی شہید کیاگیا۔

 

جنگ کے بعد اکثر مساجد کی دوبارہ مرمت کی گیی جبکہ بہت سی دیگر مساجد پر کام باقی ہے ۔ اس وقت بوسنیا میں ۱۹۱۲ مساجد موجود ہیں۔/

3712579

 

نظرات بینندگان
captcha