نادر قرآنی نسخوں وزیری اور الباری کے ہمراہ قرآن پڑھنے والے سمارٹ پین کی نمائش

IQNA

نادر قرآنی نسخوں وزیری اور الباری کے ہمراہ قرآن پڑھنے والے سمارٹ پین کی نمائش

8:15 - May 11, 2018
خبر کا کوڈ: 3504563
بین الاقوامی گروپ: تہران کتب نمایش میں قرآنی تلاوت کرنے والے سمارٹ قلم اور نایاب نسخوں کی نمایش اور خریداری میں میں عوام کی دلچسپی

نادر قرآنی نسخوں وزیری اور الباری کے ہمراہ قرآن پڑھنے والے سمارٹ پین کی نمائش

ایکنا نیوز- ایکنا نیوز سے گفتگو میں سمارٹ قرآن کی تلاوت کرنے والے پبلشر کے مالک محسن رشیدی نے کہا : جلد پر سونے کے پانی سے کشیدہ کاری اور خطاطی والے نسخے کے ساتھ سمارٹ قلم میں عوام نے گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا

مذکورہ نسخوں میں  «و ان یکاد» اور سوره حمد کی کشیدہ کاری کی گیی ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ  الباری کے ساتھ سمارٹ قلم  قرآن کی تلاوت کے ساتھ  نهج‌البلاغه اور کیی دیگر اسلامی کتب بھی پڑھ سکتا ہے۔

 

رشیدی کے مطابق سونے کے پانی سے کشیدہ شدہ قرآن بہت چمکدار ہے جس کو آسانی سے دیکھنا مشکل ہے مگر اس قلم سے آسانی کے ساتھ پڑھا جاسکتا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ سمارٹ قلم  ۱۰ زبانوں میں ترجمے کے ساتھ تلاوت کرسکتا ہے جنمیں کردی، روسی، انگریزی، فرنچ، انڈونشیائی، تھائی، اردو، ترکی اور پشتو شامل ہے۔

 

رشیدی کا کہنا تھا کہ نایاب قرآنی نسخے الباری کے علاوہ دیگر نفیس وزیری، نهج البلاغه اور صحیفه سجادیه کے مختلف خوبصورت نسخے بھی فروخت کے لیے موجود ہیں۔/

3713177

 

نظرات بینندگان
captcha