قدس کی مساجد میں اذان پر پابندی

IQNA

قدس کی مساجد میں اذان پر پابندی

14:47 - May 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3504567
بین الاقوامی گروپ: قدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی اور یوم نحوست کے موقع پر قدس میں صھیونی پولیس نے اذان پر پابندی عاید کردی

قدس کی مساجد میں اذان پر پابندی

ایکنا نیوز- بوابہ نیوز کے مطابق صھیونی ٹیلی ویژن کے چینل دو پر پولیس کا پیغام نشر کیا گیا جسکے مطابق پیر چودہ میی کو تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی کے موقع پر قدس کی مساجد میں اذان پر پابندی عاید کی گیی ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ سفارت خانے میں شریک افراد جنکی تعداد ۸۰۰ بتائی جاتی ہے انکی کانوں میں اذان نہ پہنچ سکے۔

 

عبری ٹی وی کے مطابق سفارت خانے کی منتقلی پروگرام کے دوران سخت ترین حفاظتی اقدامات کیے جائیں گے جب کہ پولیس کی بھاری نفری کے علاوہ ہیلی کاپٹروں سے بھی نظارت کی جائے گی۔/

3713292

نظرات بینندگان
captcha