بین الاقوامی گروپ: روز نحوست کے ستّر سال مکمل ہونے پر مساجد اور کلیساوں سے غم کا ساز بجایا گیا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے العھد کے مطابق نحوست کی سترویں سال سالگرہ کے موقع پر مغربی پٹی میں ساز غم بجایا گیا۔
جسکا مطلب فلسطینی عوام کے غم و اندوہ کو اجاگر کرانا ہے
اسی حوال سے کلیسا انجمن کے کے ترجمان رفعت بدر نے کہا : کلیسا کے کسی نمایندے نے امریکی سفارت خانے کی منتقلی کی تقریب میں شرکت نہیں کی ہے۔/