IQNA

12:46 - July 22, 2018
خبر کا کوڈ: 3504855
بین الاقوامی گروپ: « بارگاه رضوی اور ایرانی فن معماری» کے عنوان سے تصویری نمایش کینٹابری لایبریری میں منعقد کی گیی ہے

میڈریڈ میں بارگاہ رضوی تصویری نمائش

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت وتعلقات اسلامی کے مطابق اسپین میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے

عشرہ کرامت اور ولادت حضرت ثامن الحجج (ع) کی مناسبت سے «امام رضا(ع)» تصویری نمایش منعقد کی گیی ہے۔

 

ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر علیرضا اسماعیلی نے ایرانی فن معماری کی تاریخ پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس طرز کے شاہکارنمونوں کو اسلامی عمارتوں کی تعمیر میں بخوبی دیکھا جاسکتا ہے۔

 میڈریڈ میں بارگاہ رضوی تصویری نمائش

ایرانی سفارت کاروں اور اسپین میں مقیم ایرانیوں کی بڑی تعداد تقریب میں شریک تھی جبکہ نمایش میں  ۲۸ ایرانی آرٹسٹوں کے  خطاطی،پینٹنگز اور گھریلو دستکاریاں موجود تھیں۔

 

تصویری نمایش ایک ہفتے تک جاری رہے گی۔

 

افتتاحی تقریب میں  امام رضا (ع) کے حوالے سے خاص درود «آمدم ای شاه پناهم بده» کریم خانی کی آواز میں پیش کیا گیا۔/

3731912

نام:
ایمیل:
* رایے: