IQNA

8:54 - July 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3504863
بین الاقوامی گروپ: ؛ گذشتہ روز " اسیوط" شہر کے کلیسا میں لگی آگ کو مسلمانوں نے قابو کرلیا

مصر؛ کلیسا کی آگ مسلمانوں نے بجھا دی

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ارم نیوز کے مطابق اسیوط شہر میں کیتھولک چرچ میں لگی خوفناک آگ بلاآخر مسلمانوں کی کاوشوں سے خاموش ہوچکی ہے

 

کلیسا کے مسلمان ھمسایوں نے جانفشانی سے کام لیتے ہویے چھتوں اور دیواروں سے پانی اور دیگر مواد سے کوششوں کے بعد چرچ کی آگ کو قابو کرنے میں کامیاب ہوئے۔

 

رپورٹ کے مطابق اس آتش سوزی میں چار افراد زخمی ہوئے جنمیں دو مسلمان شامل ہیں۔/

3732391

 

نام:
ایمیل:
* رایے: