بین الاقوامی گروپ ــ اداره اوقاف صوہ «الاقصر» کے مطابق حفظ قرآن کے جدید مراکز قایم کیے جارہے ہیں

ایکنا نیوز- خبررساں بوابه فیتو کے مطابق مصری صوبہ «الاقصر» کے ادارہ تبلیغات و اوقاف کے ڈایریکٹر«عبد الدایم» کا کہنا تھا: ادارے کے تعاون سے دس حفظ قرآن کے اسکولز قایم کیے گیے ہیں اور ان مدارس میں علما اور قرآنی مراکز کے اساتذہ کو تعینات کیے جائیں گے۔
انکا کہنا تھا: ان مدارس میں تمام روخوانی اورحفظ قرآن میں داخلہ بلامعاوضہ ہوگا۔
عبدالدایم کا کہنا تھا: حفظ قرآن کے دس مدرسے «اسنا»، «طود»، «ارمنت»، «زینیه»، «قرنه» اور «اصفون» کے علاقوں میں قایم کیے گیے ہیں۔/