IQNA

9:39 - August 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504917
بین الاقوامی گروپ: سعودی وزارت اطلاعات کے مطابق مناسک حج کی کوریج کے لیے آٹھ سو غیر ملکی صحافی خدمات انجام دیں گے

ایکنا نیوز- اناتولی نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی وزیر اطلاعات عواد بن صالح عواد کا کہنا تھا : وزارت اطلاعات نے تمام اقدامات فراہم کرنے کا اہتمام کیا ہے اور مختلف نیوز ایجنسیوں کے آٹھ سوصحافی اور رپورٹر وغیرہ مناسک حج کی کوریج کے لیے خدمات انجام دیں گے۔

 

انکا کہنا تھا: حج کوریج کے لیے آٹھ سو کی تعداد میں جرنلسٹ سعودی مہمان ہوں گے۔

 

 

عواد بن صالح عواد کے مطابق حج کے حوالے سے اطلاع رسانی کے لیے ایک خصوصی مرکز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جو مکہ سے صحافیوں کی مدد اور تعاون کے لیے کام کرے گا۔/

3735469

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: