دمشق؛ قامشلی اسکولوں کے نظام میں خلل

IQNA

دمشق؛ قامشلی اسکولوں کے نظام میں خلل

9:10 - August 29, 2018
خبر کا کوڈ: 3505025
بین الاقوامی گروپ: کرد ڈیموکریٹک اہلکاروں نے حکومتی نصاب چلانے پر قامشلی کے اسکولوں کو زبردستی بند کردیا

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق کرد ڈیموکریٹک فورسز نے حکومتی سرپرستی کے ساتھ سرکاری نصاب چلانے والوں اسکولوں کو زبردستی بند کرا دیا۔

 

مسیحی کمیونٹی کی سربراہی میں چلنے والوں اسکولوں کو اسلحے کے زور پر بند کرانے کی اطلاعات ملی ہیں۔

 

مذکورہ فورسز نے دیگر اسکولوں کو بھی خبردار کیا ہے کہ حکومتی نصاب چلانے کی صورت میں انہیں بند کرایا جائے گا۔

 

قابل ذکر ہے کہ قامشلی کا علاقہ شمالی شام کے صوبہ حسکہ میں واقع ہے جہاں کردوں کا قبضہ ہے اور سال ۲۰۱۴ سے کرڈ ڈیموکریٹک فورسز نے حکومتی نصاب روکنے کا حکم دیا تھا اور اس وجہ سے کافی لوگوں کا علاقہ چھوڑنا پڑا تھا۔/

3742276

نظرات بینندگان
captcha