
ایکنا نیوز- ای اخبار روزنامه صدی کے مطابق انجمن حفظ قرآن «خیرکم» کے تعاون سے انتالیسویں تقریب بعنوان
«اکرام» منعقد کی گیی جسمیں ۱۰۰۰ حفظ قرآن کرنے والے طلبا اور طالبات کی حوصلہ افزائی کی گیی۔
جدہ شہر کے ہوٹل «هیلٹن» میں منعقدہ تقریب میں گورنر «مشعل بن ماجد بن عبدالعزیز» سمیت دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
تقریب میں قرآنی خدمات پر تیرہ شخصیات اور دیگر مخیرین کی بھی حوصلہ افزائی کی گیی۔/