ہالینڈ ؛ عاشورا کے حوالے سے خصوصی قرآنی محافل

IQNA

10:47 - September 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3505112

ہالینڈ ؛ عاشورا کے حوالے سے خصوصی قرآنی محافل

بین الاقوامی گروپ: خصوصی قرآنی محفل «الکوثر» ثقافتی مرکز کے تعاون سے «ہیگ» میں جاری ہے

ہالینڈ ؛ عاشورا کے حوالے سے خصوصی قرآنی محافل

ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی قاف کے مطابق قرآنی ثقافتی مرکز«الکوثر» کے تعاون سے گذشتہ سالوں کی مانند اس سال بھی عشرہ اول میں قرآنی محفل منعقد کی گیی ہے

 

ایک ہفتے سے جاری اس محفل میں عزاداری اور مجالس کا سلسلہ بھی جاری ہے جسمیں الکوثر مرکز کے قرآء خصوصی تلاوت بھی کرتے ہیں۔

 

قاری رضا قربان پور، مسیح نعیمی، جلیل احمد خیرپور، جعفر البدری اور علی طریحی معروف قرآء میں شامل ہیں جو ان محافل میں تلاوت کا اعزاز حاصل کررہے ہیں۔/

3747728

نظرات بینندگان
captcha