لندن؛ مسجد کے سامنے کار حادثہ

IQNA

14:19 - September 19, 2018
خبر کا کوڈ: 3505118

لندن؛ مسجد کے سامنے کار حادثہ

بین الاقوامی گروپ: مغربی لندن میں مسجد کے سامنے مشکوک گاڑی نے ٹکر مار کر دو افراد کو زخمی کردیا

لندن؛ مسجد کے سامنے کار حادثہ

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدی البلد کے مطابق برطانوی پولیس کے مطابق صبح سویرے لندن میں مسجد کے سامنے گاڑی مسجد کے سامنے افراد پر چڑھائی گیی جس سے دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منعقد کیا گیا ۔

 

پولیس نے اب تک واضح نہیں کیا کہ واقعہ اتفاقی تھا یا کار سوار کا مقصد کچھ اور تھا۔

 

پولیس اس حوالے سے تحقیق کررہی ہے کہ کیا نسل پرستی اور تعصب کا شاخسانہ تو نہیں۔

 

العالم نیوز نے کہا ہے کہ گاڑی میں سوار شخص نے عزاداروں کو نشانہ بنایا اور عزاداری سے فارغ ہونے والوں پر کار سے حملہ کیا گیا ہے جسمیں  امام حسین(ع) کے دو عزادار زخمی ہوئے ہیں۔/

3748365

نظرات بینندگان
captcha