ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق آٹھ ربیع الاول یوم شهادت امام حسن عسکری(ع) کی مناسبت سے مجلس عزا آج اسلامی مرکز میں منعقد ہوگی جسمیں عاشقان اہل بیت امام وقت کو پرسہ پیش کریں گے۔
مقامی وقت کے مطابق شام ست بجے نماز مغرب و عشا کے بعد تلاوت قرآن سے مجلس کا آغاز ہوگا جسکے بعد تقریر اور نوحہ خوانی کی جائے گی۔
قابل ذکر ہے کہ اسلامی ثقافتی مرکز مسکو کے قیام کا اہم مقصد بقایے باہمی اور فکری تبادلہ خیال بتایا جاتا ہے۔/