بین الاقوامی گروپ- شیخ «محمود ابوالوفا الصعیدی» حج سے واپسی پر دار فانی سے کوچ کرگیے تھے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «إرم نیوز» کے مطابق مصر کے شہرت یافتہ قاری شیخ محمود ابوالوفا الصعیدی کو پیر کے دن ۶۴ سال کی عمر میں وفات پاگیے تھے۔/
انکی مختلف مواقعوں پر تصاویر حاضر خدمت ہیں۔/