
ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ wejhatt.com کے مطابق نامور ایرانی شاعر اور حکیم مولوی کے نام سے قایم میوزیم ترک شہر «قونیه» میں موجود ہے۔
سال ۱۹۵۴ کو اس سیاحتی مرکز کے مولانا کے نام سے منسوب کیا گیا اور سال ۲۰۰۷ کو ترکی میں مولانا کے عنوان سے منایا گیا اور انکے پیغامات اور افکار پر پروگرامز کیے گیے۔
اس میوزیم میں نایاب خطاطی فن پارے، موسیقی کے آلات کے علاوہ تیسرے خلیفہ عثمان بن عفان سے منسوب قرآن کے نوصفحے محفوظ ہیں۔
اس میوزیم کے ہر کمرے میں مولانا رومی کی زندگی کے ایک پہلو کو تصاویر کے زریعے سے منعکس کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔/


