الجزائر؛ ۱۰۰۰ ساله پرانے قرآنی کی نمائش

IQNA

14:43 - January 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3505631

الجزائر؛ ۱۰۰۰ ساله پرانے قرآنی کی نمائش

بین الاقوامی گروپ- پاپیروس کاغذ پر مکتوب ہزار سالہ پرانے قران کی نمایش «خنشلة» میں منعقد کی گیی ہے۔

الجزائر؛ ۱۰۰۰ ساله پرانے قرآنی کی نمائش

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے المساء نیوز کے مطابق مصر کے صوبہ خنشلہ کے گاوں «الزاویة» کے نور ہال میں قرآنی نمایش جاری ہے ۔

 پاپیروس کاغذ پر مکتوب قرآنی نسخہ کا حوالے سے کہا جاتا ہے کہ  ۱۰۰۰ سال پرانا قرآنی نسخہ ہے۔

 

اس قرآن کا مالک گاوں کا ایک شخص ہے جسکو اپنے اجداد سے یہ قرآن میراث میں ملا ہے۔

 

کہا جاتا ہے کہ انکے اجداد آمازیغی کے زمانے سے  «ساقية الحمراء» سے یہاں آباد ہویے تھے۔/

/3781761

نظرات بینندگان
captcha