انڈونیشیاء میں گیارہویں قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز+ تصاویر

IQNA

انڈونیشیاء میں گیارہویں قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز+ تصاویر

9:20 - January 30, 2019
خبر کا کوڈ: 3505684
بین الاقوامی گروپ- گیارویں قومی قرآنی مقابلوں میں ملک بھر سے ۲۶۰ امیدوار شرکت کررہے ہیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «Gulf 365» کے مطابق قومی قرآنی مقابلے کل سے شروع ہوچکے ہیں جنمیں طلبا و طالبات کے الگ الگ مقابلے منعقد کیے جارہے ہیں۔

قومی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں اعلی حکام اور نمایندوں کے علاوہ انڈونیشیاء کی اہم علمی ، اسلامی اور ثقافتی شخصیات شریک تھیں۔

مذکورہ قومی قرآنی مقابلے انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتہ میں اس وقت جاری ہیں جو جمعرات اکتیس جنوری تک جاری رہیں گے ۔/

آغاز یازدهمین دوره مسابقات ملی قرآن در اندونزی
 
آغاز یازدهمین دوره مسابقات ملی قرآن در اندونزی
 
آغاز یازدهمین دوره مسابقات ملی قرآن در اندونزی
 
آغاز یازدهمین دوره مسابقات ملی قرآن در اندونزی

3785407

نظرات بینندگان
captcha