اقوام متحدہ؛ بنگلہ دیش میں روهینگیا کی حالت ابترقرار

IQNA

اقوام متحدہ؛ بنگلہ دیش میں روهینگیا کی حالت ابترقرار

7:41 - March 02, 2019
خبر کا کوڈ: 3505805
بین الاقوامی گروپ- برما کے امور میں اقوام متحدہ کے نمایندے نے بنگلہ دیش میں روھنگیا کی حالت کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے۔

ایکنا نیوز- انوطولیہ نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کے مہاجر کیمپوں بالخصوص «کاکس بازار» بازار میں روھنگیا مہاجرین کی حالت غیر تسلی بخش ہے۔

 

کریسٹن شرنر برگنر (Christine Schraner Burgener  کی رپورٹ کے مطابق  ان علاقوں کے دورے کے بعد حالات ابتر قرار دیا  جاسکتا ہے۔

سلامتی کونسل کے لیے انکی رپورٹ کے مطابق جنگ کی وجہ سے جان بچانے کے لیے بھاگنے والے لاکھوں مہاجرین بدترین حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

 

مس برگنر کا کہنا ہے: اگرچہ بنگلہ دیشی عوام کے جذبات خدمت کے حوالے سے قابل قدر ہیں تاہم انکی حالت مناسب نہیں۔

 

انکے مطابق سال ۲۰۱۹ میں انکو سہولت دینے کے لیے فوری طور پر فنڈ میں اضافہ درکار ہے۔

 

برگنر کے مطابق جنگ کی فوری بندش اور مہاجرین کو امداد کے لیے تعاون اور مسایل کا حل اس وقت اشد ضروری ہے۔

 

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سال ۲۰۱۷ کو مظالم کی وجہ سے ساڑھے سات لاکھ روھنگیا مسلمان جان بچانے کے لیے بنگلہ دیش فرار کرچکے ہیں۔/

3794288

نظرات بینندگان
captcha