نایجیرین قاری اغوا کاروں کے چنگل سے آزاد

IQNA

نایجیرین قاری اغوا کاروں کے چنگل سے آزاد

8:37 - March 29, 2019
خبر کا کوڈ: 3505918
بین الاقوامی گروپ- قاری شیخ احمد سلیمان کو دو ہفتے پہلے کاٹسینا سے اغوا کیا گیا تھا۔

ایکنا نیوز-  «اینڈیپنڈینٹ» نیوز کے مطابق کاٹسینا میں فوجی حکام کے مطابق شیخ احمد سلیمان اور انکے ساتھ پانچ دیگر افراد کو آذاد کرایا گیا ہے۔

 

بریگیڈیر لقمان اومونیی کا کہنا تھا: آرمی چیف کے حکم پر اغوا کاروں کے خلاف کارروائی کی گیی اور انکو نجات دیا گیا۔

 

انکا کہنا تھا:‌ آزادی کے بعد انکا میڈیکل چیک اپ کیا گیا اور اب یہ لوگ مکمل سلامتی کے ساتھ آزاد ہوگیے ہیں۔

 

صوبہ کانو کے قاری شیخ سلیمان اور پانچ دیگر افراد کو دو ہفتے پہلے شیم-کانکارا ہائی وے سے اغوا کیا گیا تھا۔

 

قاری سلیمان صوبہ کبی سے ایک پروگرام میں قرائت کے بعد واپس آرہے تھے، شیخ متعدد بار بین الاقوامی مقابلوں میں نایجیریا کی نمایندگی کرچکے ہیں۔/

3800080

نظرات بینندگان
captcha