آئرلینڈ؛ مسلمان خواتین کو حجاب کی اجازت

IQNA

آئرلینڈ؛ مسلمان خواتین کو حجاب کی اجازت

9:25 - April 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3505953
بین الاقوامی گروپ- آیرلینڈ پولیس کے مطابق مسلمان خواتین پولیس حجاب کرسکتی ہیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے آیریش لیگل کے مطابق آیرلینڈ پولیس بھی اسکاٹ لینڈ، نیوزی لینڈ کی طرح مسلمان خواتین کو حجاب کی اجازت پر غور کررہی ہے۔

 

پولیس افیسر ڈرو هریس (Drew Harris کے مطابق اس اقدام سے اقلیتوں کے جذبہ خدمت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

 

پولیس کے مطابق اس سے پہلے اسکاٹ لینڈ، نیوزی لینڈ، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا میں مسلمان پولیس خواتین کو حجاب کی اجازت مل چکی ہے۔

 

آیرلینڈ پولیس مسلمان ثقافت سے ہم آہنگ یونیفارم کے ڈیزاین پر کام کررہی ہے جبکہ اقلیتوں کو پولیس میں خدمات کے لیے انکی حوصلہ افزائی کے لیے بھی پروگرام پر کام کیا جارہا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق  سال ۲۰۱۶، کے سروے میں کہا گیا کہ آیرلینڈ میں اس وقت ۶۵ هزار مسلمان ملک میں رہتے ہیں۔/

3801068

نظرات بینندگان
captcha