بین الاقوامی گروپ- صھیونی رژیم کے اہلکاروں نے مسجد الاقصی کے اندر سے معصوم بچے کو گرفتار کرلیا۔

ایکنا نیوز- فسلطینی بچوں پر بھی صھیونی رژیم کا ستم جاری ہے۔
خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق گذشتہ روز صھیونی فورسز نے چھوٹے فلسطینی بچہ
«همام الحسینی» کو مسجدالاقصی کے اندر سے گرفتار کرلیا۔
رپورٹ کے مطابق بچے کو اسرائیلی فورس نے ریمانڈ کے لیے جیل منتقل کردیا ہے۔/