IQNA

11:29 - May 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3506158
بین الاقوامی گروپ- شب ہائے قدر کا اہتمام جاپان میں ایران مرکز کے تعاون سے کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے شب قدر پروگرام کا اہتمام ایرانی جاپان میں ایرانی سفیر کے رہائشگاہ میں کیا گیا ہے۔

 

پروگرام شب ہائے قدر کی تینوں رات منعقد ہوگا جنمیں نماز باجماعت، افطاری،دعائے جوشن کبیر کی قرآت ، تقریر اور عزاداری وغیرہ شامل ہیں۔

 

ایرانی ثقافتی مرکز کی دعوت پر ایرانی عالم دین اور یونیورسٹی استاد حجت الاسلام والمسلمین محمد حسین معزی طهرانی مجالس شب قدر سے خطاب کریں گے۔/

3814181

نام:
ایمیل:
* رایے: