سیدحسن نصرالله جمعہ کو خطاب کریں گے

IQNA

9:40 - July 10, 2019
خبر کا کوڈ: 3506347

سیدحسن نصرالله جمعہ کو خطاب کریں گے

بین الاقوامی گروپ- حزب اللہ رہنما جمعہ کو علاقائی سیاسی مسائل پر خطاب کریں گے۔

سیدحسن نصرالله جمعہ کو خطاب کریں گے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اسرار الاسبوع کے مطابق حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصراللہ علاقائی امور پر خطاب کریں گے۔

 

توقع ظاہر کی جاتی ہے کہ حزب اللہ کے رہنما سینچری ڈیل، شام و لبنان سمیت امریکی اور صھیونی پالیسیوں پر گفتگو کریں گے۔

 

حسن نصراللہ کا خطاب مقامی وقت کے مطابق رات نوبجے پر ہوگا جسکو مقامی ٹیلی ویژن اور الکوثر سیٹلائٹ چینل وغیرہ برراہ راست نشر کریں گے۔/

3825886

نظرات بینندگان
captcha