ہندوستان؛قرآنی داستان کی کتاب شائع

IQNA

ہندوستان؛قرآنی داستان کی کتاب شائع

8:46 - July 29, 2019
خبر کا کوڈ: 3506429
بین الاقوامی گروپ- اسلامی موضوعات پر تین سو پنسٹھ داستانوں کی کتاب ہندوستان میں شائع کی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز- دی ہندو نیوز کے مطابق «ضیاء السلام» کے قلم سے قرآن وحدیث سے اخذ شدہ داستان کی اشاعت کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

مختصر داستانوں پر مشتمل سادہ زبان میں کتاب کو بچوں کے لیے ترتیب دی گِی ہے۔

 

اس داستان کی کتاب میں دنیا کی خلقت، پیغمبروں کی کہانیاں، حضرت ابراهیم، موسی و عیسی(علیهم‌السلام) کو حضرت محمد(ص) سے پہلے تھے کے قصے شامل ہیں۔

 

سیرت، پیغمبروں کے غزوات اور صدر اسلام سے متعلق کہانیاں کتاب میں موجود ہیں جبکہ تربیتی داستانوں کو خوبصورات انداز میں بچوں کی تربیت کے لیے پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ ھندوستانی مصنف«ضیاء السلام» اب تک اسلامی موضوعات بھی متعدد کتابیں لکھ چکی ہیں۔/

3830581

نظرات بینندگان
captcha