ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق شامی فوج کے چیف کے مطابق معاہدوں کے باوجود دہشت گرد گروپوں نے امن معاہدہ کو پامال کیا اور عام عوام کے خلاف حملے جاری رکھے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ حملوں کی وجہ سے فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ انکے خلاف آپریشن دوبارہ سے شروع کیا جائے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے: ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی مدد کا مطلب ہے کہ سوچی معاہدے پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا ہے۔/