ترکی؛ حفاظ کرام کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز

IQNA

ترکی؛ حفاظ کرام کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز

9:52 - October 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3506716
بین الاقوامی گروپ- ترک فاونڈیشن مصاحف کے مطابق حفاظ کرام کی تعداد میں چشم گیراضافہ ہوا ہے۔

ایکنا نیوز- ترک پریس کے مطابق مصاحف فاونڈیشن کے سربراہ عثمان شاہین کا کہنا تھا: سال ۱۹۷۱ سے اب تک ڈیڑھ لاکھ حفاظ کرام ملک میں تیار ہوچکے ہیں۔

 

حفاظ کرام کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاھین کا کہنا تھا: دارالفتوی مرکز کی خدمات قابل قدر ہے اور حفاظ کرام کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے انکا کردار لائق تحسین ہے۔  

 

انکا کہنا تھا: ترکی کی آبادی کی نسبت سے حفظ کرام کی تعداد پھر بھی ناکافی ہے اور حفاظ کرام کی تعداد میں اضافے کے لیے کام جاری رہے گا۔/

3847797

نظرات بینندگان
captcha