IQNA

8:05 - November 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3506840
بین الاقوامی گروپ- امریکی فوجی سربراہ کے مطابق انخلاء کے باوجود پانچ سے چھ سو فوجی اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق جنرل مایک میلی کا کہنا تھا: شام میں چھ سو کے لگ بھگ فوجی اہلکار موجود رہیں گے۔

 

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ۱۹ دسمبر کو امریکی فوج کے انخلاء کی خبردی تھی انکا دعوی تھا کہ داعش کی شکست ہوچکی ہے اور امریکی فوج نکل رہی ہے۔

 

جنرل جوزف فوٹل سابق سربراہ نے بھی گیارہ فروری کو کہا تھا کہ ممکنہ طور پر واشنگٹن شام سے فوج کو نکلنے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔/

3856117

 

نام:
ایمیل:
* رایے: