ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق صھیونی رژیم کے اہلکاروں نے الخلیل میں واقعہ «العروب» کیمپ کے علاقے میں تعمیرکاری کے نام پر مزید دو فلسطینی گھروں کو بلڈوزرو سے مسمار کردیا۔
صھیونی فورسز نے اس موقع پر فلسطینی مظاہرین کو آنسو گیس اور ہوائی فائرنگ سے منتشر کیا۔
مطالعاتی مرکز «عبدالله الحورانی» کا کہنا ہے: سال گذشتہ میں ۵۳۸ گھروں کو قدس اور غزہ کی پٹی میں گھرایا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک ہزار تین سو شہری بشمول ۲۵۵ پچپن بچے آوارہ اور دربدر ہوچکے ہیں، ان گھروں میں پینتالیس فیصد قدس میں واقعہ تھے۔
صھیونی رژیم عام طوپر غزہ کی پٹی مین ج کے علاقے کے گھروں کو تعمیر کاری کے نام پر گرا رہا ہے۔/