صھیونی نشین علاقوں میں خوف کی لہر

IQNA

8:40 - November 26, 2019
خبر کا کوڈ: 3506902

صھیونی نشین علاقوں میں خوف کی لہر

بین الاقوامی گروپ- غزہ کے اطراف میں واقع صھیونی علاقوں میں خطرے کی سائرن سے خوف کی لہر دوڑ گیی۔

صھیونی نشین علاقوں میں خوف کی لہر

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق غزہ سے راکٹ فائر سے صھیونی علاقوں میں خطرے کی سائرن گونج اٹھی۔

 

رپورٹ کے مطابق راکٹ آبادی میں گرا ہے تاہم نقصانات کی اطلاعات اب تک سامنے نہیں آسکی ہیں۔

 

راکٹ حملے کی ذمہ داری اب تک کسی گروپ نے قبول نہیں کیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ صھیونی رژیم نے حالیہ ہفتوں میں جہادی کمانڈر بھاء العطاء کو دہشت گردانہ حملے میں ہلاک کیا تھا جس کے مقابلے میں جہادی تنظیموں نے راکٹوں سے حملہ کیا۔/

 

3859572

نظرات بینندگان
captcha