عراق؛ دھماکوں سے بغداد گونج اٹھا

IQNA

عراق؛ دھماکوں سے بغداد گونج اٹھا

10:24 - November 27, 2019
خبر کا کوڈ: 3506906
بین الاقوامی گروپ- جنوبی بغداد میں متعدد دھماکوں سے علاقہ لرز اٹھا۔

ایکنا نیوز- السومریہ نیوز کے مطابق گذشتہ رات البلدیات کے علاقے میں مشکوک سامان میں پہلا دھماکہ ہوا۔

 

بغداد کے علاقے  «شهداء البیاع» میں واقع امام بارگاہ کے قریب موٹرسائیکل میں دوسرا دھماکہ ہوا جس سے علاقہ لرز اٹھا۔

 

رپورٹ کے مطابق مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر تین دھماکوں کی اطلاعات ملی ہیں۔

 

گرچہ مکمل تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں تاہم کہا جاتا ہے کہ دھماکوں میں چھ افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ عراق کے مختلف شہروں میں بنیادوں سہولیات کی فراہمی اور قانونی اصلاحات کے حوالے سے مظاہرے جاری ہیں۔/

3859880

نظرات بینندگان
captcha