
ایکنا نیوز- گذشتہ روز بڑی تعداد میں عاشقان اہل بیت وامام خمینی(ره) نے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی کو خراج پیش کرنے کےلیے مینسک میں قایم ایرانی سفارت خانے کا رخ کیا اور وہاں پر اشکبار انکھوں سے انکی خدمات کو سراہا۔
بیلا روس کے عاشقان اہل بیت نے پھولوں کے ساتھ انکی یاد میں فاتحہ خوانی کی اور اسلام دشمنوں کی نابودی کے لیے دعا کی۔

