آیت‌الله سیستانی کا آپریشن کامیاب/ «شفای عاجل» ھیشٹگ ٹرینڈ

IQNA

آیت‌الله سیستانی کا آپریشن کامیاب/ «شفای عاجل» ھیشٹگ ٹرینڈ

11:19 - January 17, 2020
خبر کا کوڈ: 3507110
بین الاقوامی گروپ- نجف میں میڈیکل ٹیم کے مطابق آیت اللہ سیستانی کے ران کی ہڈی کا آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے سومریه نیوز، کے مطابق اہم زرائع نے کہا ہے کہ آیت اللہ سیستانی کی بائیں ٹانگ کا آپریشن کامیابی سے انجام دیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: آیت‌الله سیستانی کو آپریشن تھیٹر سے بخیریت وارڑ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے انکی بائے ٹانگ میں پھسلن کی وجہ سے  فریکچر کی خبروں کے بعد  آیت‌الله سیستانی کے لیے ھیشٹگ «شفای عاجل»( #الشفاء_العاجل) ٹرینڈ کے زریعے سے انکے لیے دعاوں کی درخواست کی گیی تھی۔

 

آیت‌الله سیستانی کے حوالے سے کہا گیا کہ گذشتہ دنوں انکے ران کی ہڈی میں موچ آنے کی وجہ سے فریکچر کا خبر دی گیی تھی۔/

3872073

نظرات بینندگان
captcha