رھبرمعظم آج نماز جمعہ کی امامت کریں گے

IQNA

11:25 - January 17, 2020
خبر کا کوڈ: 3507112

رھبرمعظم آج نماز جمعہ کی امامت کریں گے

بین الاقوامی گروپ- رھبر انقلاب خطبے میں عالم اسلام کے اہم ترین مسائل پر خطاب کریں گے۔

رھبرمعظم آج نماز جمعہ کی امامت کریں گے

ایکنا نیوز کے مطابق آج 17 جنوری بروز جمعہ رہبر مسلمین جہاں سید علی خامنہ ای 8 سال کے بعد تہران میں نمازِ سیاسی (نمازِ جمعہ) کی امامت کریں گے, اگر آپ براہ راست نماز و خطبہ جمعہ دیکھنا اور سننا چاہیں تو کلک کریں
http://urdu.sahartv.ir/watch_live

پاکستانی وقت کے مطابق جمعہ کا یہ خطبہ دوپہر 1 سے ڈیڑھ بجے کے درمیان شروع ہوگا جسے مندرجہ ذیل لنک پہ اردو ترجمہ کے ساتھ براہ راست دیکھا جا سکتا ہے۔

http://urdu.sahartv.ir/watch_live

نظرات بینندگان
captcha