یمن؛ مأرب فوجی اڈے پر میزائیل حملے میں تیس ہلاک

IQNA

9:29 - January 19, 2020
خبر کا کوڈ: 3507123

یمن؛ مأرب فوجی اڈے پر میزائیل حملے میں تیس ہلاک

بین الاقوامی گروپ ــ یمن کے شمالی شهر مأرب میں میزائیل حملے میں ۳۰ فوجی جو عبدربه منصور هادی کے حامی بتائے جاتے ہیں مارے گیے۔

یمن؛ مأرب فوجی اڈے پر میزائیل حملے میں تیس ہلاک

ایکنا نیوز- نیوز چینل العالم، کے مطابق انصاراللہ کے فوجی مارب کے عسکری علاقے میں میزائیل حملے میں منصور ھادی کے تیس فوجی مارے گیے۔

رپورٹ کے مطابق حملے میں فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیاہے۔

زرائع کے مطابق حملے میں درجنوں دیگر زخمی بھی ہوگیے ہیں۔/

3872525

نظرات بینندگان
captcha