عراق؛ امریکی فوجی انخلا کے لیے ملین مارچ

IQNA

9:25 - January 25, 2020
خبر کا کوڈ: 3507148
بین الاقوامی گروپ- بغداد میں ملین مارچ میں عراقی عوام نے امریکی فوج کے انخلا کے حق میں مظاہرہ کیا۔

ایکنا نیوز- عراقی میڈیا کے مطابق مقتدی صدر اور دیگر اہم رہنماوں اور تنظیموں کی دعوت پر امریکی موجودگی کے خلاف لاکھوں عراقیوں نے امریکی فورس سے نفرت کا اظھار کرتے ہوئے گو امریکہ گو کا نعرہ لگایا۔

عراقی عوام نے گذشتہ روز جمہ کو  بڑی تعداد میں سڑکوں پر امریکی فورس کی فوری انخلا کا مطالبہ دہرایا ۔

ذیل میں بڑے مظاہروں کی چند جھلکیاں ملاحظہ کیجیے:

تصاویری از تظاهرات میلیونی ضدآمریکایی مردم عراق

3873805

نظرات بینندگان
captcha