ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق افغانستان کے شہر ہرات کے ذرغون سٹی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ڈائریکٹر حج و اقاف کو نشانہ بنایا گیا۔
ادارے حج و اقاف کے سربراہ سید محمد شیرزادی نے فیس بک پر پر واقعے کی تصدیق کی ہے۔
میڈیا کے مطابق گذشتہ رات خوست شہر میں بھی ایک شادی کی تقریب پر دستی بم پھینکنے کی اطلاع ہے جسمیں کم از کم بیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔/