سعودی عرب نے ٹرمپ ڈیل کی تعریف کردی

IQNA

سعودی عرب نے ٹرمپ ڈیل کی تعریف کردی

8:40 - February 05, 2020
خبر کا کوڈ: 3507199
بین الاقوامی گروپ ــ جہاں ایک طرف سینچری ڈیل کی مذمت کی جارہی ہے وہی پر سعودی عرب نے ٹرمپ کی کوششوں کو سراہا ہے۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی 21 کے مطابق سعودی کابینہ نے سینچری ڈیل اور امریکی کاوشوں کو قابل قدر قرار دیا ہے۔

 

کابینہ نے کہا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے عادلانہ فیصلے کی حمایت کرے گی۔

 

حمایت اس حال میں کی جارہی ہے جہاں اکثر ممالک میں اس ڈیل پر شدید رد عمل جاری ہے۔

 

ٹرمپ ڈیل میں ایک غیر مختار فلسطینی حکومت کی بات کی گیی ہے جس نہ کوئی سرحد واضح ہے نہ بندرگاہ  اور ائیرپورٹ موجود۔ جسمیں واضح طور پر

بیت‌المقدس کو صھیونی دارالحکومت قرار دیا گیا ہے۔/

3876615

نظرات بینندگان
captcha