دمشق؛ ریف پر صھیونی میزائیل حملہ ناکام

IQNA

دمشق؛ ریف پر صھیونی میزائیل حملہ ناکام

7:39 - February 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3507205
بین الاقوامی گروپ- شامی ایئر ڈیفنس نے ریف پر صھیونی میزائیلوں کو گرنے سے پہلے ہوا میں تباہ کردیا ۔

ایکنا نیوز- شامی نیوز ایجنسی  (سانا) کے مطابق شامی ائیرڈیفنس نے جمعرات کی صبح سویرے دمشق اور بعض دیگر علاقوں پر برسائے گیے متعدد میزائیلوں کو ہوا ہی میں تباہ کردیا۔

 

سانا رپورٹر کے مطابق مذکورہ حملہ گولان کی بلندیوں سے ہوا جسمیں

الکسوه، مرج السلطان، جسر بغداد اور دمشق کے جنوبی علاقوں اور درعا کو میزائیلوں سے نشانہ بنایا گیا جنمیں اکثر کو ہوا میں تباہ کردیا گیا۔

 

الجزیره کے مطابق میزائیل حملوں کے بعد دمشق میں سائرن کی آوازیں بلند ہوئیں۔/

3876975

نظرات بینندگان
captcha