اردن؛ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرے جاری

IQNA

اردن؛ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرے جاری

7:33 - February 15, 2020
خبر کا کوڈ: 3507238
بین الاقوامی گروپ- مسلسل تین ہفتوں سے سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق ٹرمپ کے سینچری ڈیل معاملے خلاف اردن میں مظاہرے جاری ہیں۔

 

مذکورہ مظاہرے  «سینچری ڈیل کے خلاف متحدہ قومی الاینس» کی دعوت پر کیے جارہے ہیں جنمیں اہم رہنما بھی شریک ہیں۔

 

مظاہروں میں عوام سینچری ڈیل سے نفرت اور اردن – اسرائیل میں گیس منصوبے کی ملتوی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں۔/

3878724

نظرات بینندگان
captcha