
المنار نیوز کے مطابق انگلا مرکل نے کہا ہے کہ دہشت گردی واقعے سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ یہ نسل پرستی کا شاخسانہ ہے۔
انکا کہنا تھا کہ جرمنی میں نسل پرستی کا معاملہ زہر قاتل ہے اور جرمن حکومت اس کی انسداد کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی۔
گذشتہ بدھ کو ھسن صوبے کے کیفے پر ۴۳ سالہ گورے نسل پرست کی لاش اسکے گھر سے ملی جہاں اس اسکی نانی کا لاش بھی موجود تھی اور معلوم ہوتا تھا کہ انکو قتل کرنے کا بعد اس نے خودکشی کی تھی۔
رپورٹ کے مطابق ہلاک شدگان کی اکثریت کرد قوم سے تعلق رکھتی ہے اور قاتل نے شدت پسندی سے مقابلے میں کوتاہی پر واقعے کو انجام دینے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔/