پہلی بار؛ سعودی شاہی محل میں صھیونی خاخام کی آمد

IQNA

پہلی بار؛ سعودی شاہی محل میں صھیونی خاخام کی آمد

7:25 - February 22, 2020
خبر کا کوڈ: 3507266
سعودی بادشاہ نے مذاہب ڈائیلاگ وفد کا اس حال میں استقبال کیا کہ وفد میں اسرائیلی خاخام بھی شامل تھا۔

عربی 21 نیوز کے مطابق سعودی بادشاہ «سلمان بن عبدالعزیز» نے وفد کا محل میں استقبال کیا جسمیں صھیونی خاخام «ڈیویڈ روزن» بھی شامل تھا اور اسکو اہم تاریخی واقعہ قرار دیا جارہا ہے۔

 

سوشل میڈیا پر «اسرائیل بالعربیه» کے عنوان سے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے اور اسے بقائے باہمی کی سمت پیش رفت قرار دینے کی بات ہورہی ہے!

 

صھیونی وزیر داخلہ آری درعی نے حال ہی میں ایک معاہدے پر دستخط کیا ہے جس کے مطابق اسرائیلی افراد مذہبی اورتجارتی معاملات کے لیے سعودی کا سفر کرسکستے ہیں۔/

3880238

نظرات بینندگان
captcha