
نیوز ایجنسی المعلومه کے مطابق عراقی سیکورٹی اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ صلاح الدین میں امریکی اڈے کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
سیکورٹی افیسر کا کہنا تھا: اتوار کی شام کو «الصدیق» کے اڈے پر راکٹ لگا ہے۔
سیکورٹی اہلکار کے مطابق اس امریکی اڈے میں بڑی مقداد میں دفاع سازو سامان موجود ہیں۔
مذکورہ اہلکار کا کہنا تھا: راکٹ لگنے کے فورا بعد امریکی طیاروں نےالصدیق کے اوپر پرواز کرنا شروع کردیا۔/