دنیا کے ۳۸ ممالک کے لوگ «فلسفه اسلام» آن لائن پروگرام سے مستفید

IQNA

دنیا کے ۳۸ ممالک کے لوگ «فلسفه اسلام» آن لائن پروگرام سے مستفید

11:08 - May 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3507601
تہران(ایکنا) جوہانسبرگ سے نشر ہونے والے پروگرام «فلسفه اسلام» سے دو ہزار سے زاید لوگ مستفید ہو رہے ہیں۔

جنوبی افریقہ کے اسلامی مرکز سے رمضان المبارک کے حوالے سے «فلسفه اسلام» کے عنوان سے آن لائن پروگرام نشر کیا جارہا ہے۔

 

اس پروگرام میں دنیا کے مختلف ممالک سے دو هزار  ۱۵۹ افراد رجسٹریشن کراچکے ہیں اور ہر رات جوہانسبرگ سے ہونے والے پروگرام سے مستفید ہورہے ہیں۔

 

جوہانسبرگ اسلامی مرکز کے سربراہ حجت‌الاسلام سیدعبدالله حسینی ہر رات پروگرام میں آن لاین سوالوں کے جوابات بھی دیتے ہیں۔

 

کلاسز ہر رات انگریزی زبان میں جنوبی افریقی وقت کے مطابق ۲۰:۳۰ اور پاکستانی ٹایم کے مطابق ساڑھے گیارہ بجے منعقد ہوتی ہیں۔

 

پروگرام میں شرکاء فلسفہ اسلام سے درست معنوں میں آگاہی حاصل اور دیگر لوگوں کے اسلامی مکتب سے آشنا کرسکتے ہیں۔/

3896710

نظرات بینندگان
captcha