امامیہ طلباء تنظیم، امامیہ میڈیا سیل اور دستہ عزاداران امامیہ کے تعاون سے پاکستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر شب قدر کی تیسری مجلس کے لیے آج رات آن لاین مجلس میں ایران کے معروف عالم دین حجت الاسلام آغا علی رضا پناہیان جوانوں اور سامعین کے لیے " شب قدر اور امام زمانہ عج" کے موضوع پر خطاب کریں گے۔
مذکورہ مجلس میں اعمال شب قدر اور عزاداری کے علاوہ اہم مسائل اور جوانوں کے ذمہ داریوں پر جوانوں کے پسندیدہ مقرر کا خطاب رات گیارہ بجے نشر ہوں گے۔
تمام روزہ دار عاشقان اہل بیت گیارہ بجے رات پاکستان وقت کے مطابق اس مجلس سے استفادہ کے لیے درج زیل ایڈریسز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
امامیہ میڈیا سیل
https://m.facebook.com/ISOPakistanKD/
وسڈم گیٹ وے