مصری ماہر فلکیات اور نجوم شناسی مرکز کے سربراہ جاد القاضی نے کہا ہے کہ
اعداد و شمار کے مطابق اس سال ماہرین کا اتفاق ہے کہ روزہ اس سال ۳۰ دنوں کا ہوگا اور یوں عید فطر اتوار ۲۴ مئی کو ہوگی۔
تاہم رویت ہلال کمیٹی ۲۹ رمضان کو حتمی فیصلہ کرے گے کہ رمضان ۲۹ یا تیس دنوں کا ہوگا۔
قاضی کا کہنا تھا : نیا چاند جمعه، ۲۸ رمضان جمعہ کو قاہرہ اور دیگر علاقوں میں کسی صورت معلوم نہ ہوگا اور یوں عید اتوار کو ہوگی۔
مصر میں جمعہ کے دن رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا ہے۔/