IQNA

10:33 - June 05, 2020
خبر کا کوڈ: 3507720
تہران(ایکنا) ریڈیو قرآن نے مساجد کھلنے اور نماز جعمہ انعقاد کی خبروں کی تردید کردی۔

ریڈیو قرآن الجزایر کا کہنا تھا: سوشل میڈیا پرریڈیو قرآن سے منسوب خبریں جسمیں کہا گیا ہے کہ مساجد اور نماز جمعہ کا آغاز ہورہا ہے درست نہیں اور ہماری جانب سے ایسی کوئی خبر نہیں دی گیی ہے۔

 

ریڈیو قرآن الجزایر کا کہنا تھا: الجزایر ریڈیو قرآن اس خبر سے لاتعلق ہے اور ہماری خبروں میں ایسی کوئی خبر نشر کی گیی ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے: ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ایسی کوئی بھی خبر کو رسمی طور پر اعلی حکام کی تائید سے اعلان کریں اور مذکورہ خبربے بنیاد ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر خبروں میں بتایا جارہا ہے کہ الجزایر ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ سے مساجد کھل جائیں گی اور نماز جمعہ مختلف مساجد میں منعقد ہوں گی۔/

3902995

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: