IQNA

8:43 - June 23, 2020
خبر کا کوڈ: 3507807
تہران(ایکنا) سعودی شہر«الدمام» کی مسجد میں نمازی موبایل سے ڈیجیٹل قرآن کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔

سعودی شہر دمام میں مقامی مسجد میں نمازی بارکوڈ کی تصویر کو سکین کرکے موبایل سے ڈیجیٹل قرآن کی تلاوت کرسکتے ہیں۔

 

اس قرآنی سوفٹ وئیر کو  «ملک سعود» یونیورسٹی کی کاوش سے تیار کیا گیا ہے۔

 

اس سوفٹ وئیر کو مقامی نمازیوں کی سہولت کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ وہ نماز کی ادائیگی کے بعد تلاوت قرآن کرسکے۔

 

ملک سعود یونیورسٹی کے اس قرآنی ایپلیکیشن  میں آیت قرآن کا ترجمہ اور مختلف قاریوں کی آواز میں تلاوت کی سہولت موجود ہے۔

3906210

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: