شهید فلسطینی کی تشیع جنازہ پر صھیونی فورسز کی یورش

IQNA

11:44 - July 13, 2020
خبر کا کوڈ: 3507916

شهید فلسطینی کی تشیع جنازہ پر صھیونی فورسز کی یورش

جوان فلسطینی شهید «ابراهیم مصطفی ابویعقوب» کی تشیع جنازہ پر مغربی کنارے کے علاقے «کفل حارس» میں صھیونی فورسز نے حملہ کیا. ۲۹ ساله فلسطینی، جمعرات کو صھیونی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہوگیے تھے.

نظرات بینندگان
captcha