
فلسیطنی میڈیا کے مطابق جنگی طیاروں اور ڈرونز نے مزاحمتی تنظیم سے وابستہ مرکز «بدر» جو جنوبی غزہ میں واقع ہے پر بم باری کی۔
حملے میں کم از کم ۱۶ راکٹ اس مرکز پر برسائے گیے تاہم جانی نقصانات کی اطلاع نہیں۔
حملوں کے دو گھنٹے بعد صھیونی ڈرونز نے دوبارہ دو مزاحمتی اڈوں کو نشانہ بنایا۔
مذکورہ حملوں کے فورا بعد ۶ راکٹ مقبوضہ علاقوں پر فائر کیا۔
ان حملوں کے فورا بعد یہودی آبادی میں سائرن کی گھنٹی کی آواز سنی گئی۔/